قدیم خشک دریا
کورولیف کریٹر ۔ پچاس میل چوڑا جو برف سے بھرا ہے
ہوا سے تراشے گئے ٹیلے
سرخ سیارے پر برف کے ٹیلے
حال میں گرنے والے شہابئے کی وجہ سے ہونے والی لینڈ سلائیڈ
سائنسدانوں کی دلچسپی کے پیچیدہ سیڈیمنٹ
قطبِ جنوبی کی تیزی سے بدلتی سطح، اس میں برف کےساتھ ٹھوس کاربن ڈائی آکسائیڈ بھی ہے
نیلے، زرد اور سبز رنگ کے معدنیات جو کہ ہائیڈریٹد ہیں
کئی میلن سال پرانی قطبِ جنوبی کی قریب برف کی تہیں جو مریخ کے موسموں کا ماضی اپنے سینے میں چھپائے ہوئے ہیں
باریک ریت جو مریخ کی ہوا سے اپنی جگہ بدلتی رہتی ہے۔ تاریک ریت کے اوپر جب نئی ریت پڑتی ہے تو رنگ ہلکا ہو جاتا ہے اور یہ دھاریاں بنتی ہیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں