
پھول پودوں کی جنسی اعضاء ہیں اور پودوں کے لیے پھول بنانا توانائی کے خرچے کی وجہ سے آسان نہیں لیکن پھول سے ہونے والی ری پروڈکشن اس قدر کامیاب رہی کہ اس وقت دنیا میں پھولدار پودوں کی چار لاکھ کے قریب انواع ہیں اور خشکی کے پودوں کی دنیا میں یہ حاوی ہیں۔ ان میں صرف گلاب، کنول یا گلِ لالہ جیسے پودے نہیں بلکہ گندم، مکئی، سیب اور تمام پھلدار درخت پھولدار ہیں اور ان طرح طرح کے پودوں کے کا ساتھ دینے والے دوسرے جانداروں کے تنوع میں اور ارتقائی سفر میں ان کا بڑا اہم کردار رہا۔ یہ پھول نہ ہوتے تو ہم بھی نہ ہوتے۔

ساتھ لگی پہلی تصویر پودوں کے ارتقا کی کہانی کی۔ دوسری تصویر پھولدار پودوں کے سب سے پرانے فوسل کی ہے جو شمالی چین میں
ملنے والا انجیوسپرم ہے اور تیسری تصویر تھری ڈی ماڈل کی جو دنیا کے ابتدائی پھولوں میں سے ایک کا ہے۔ اس میں سبز میں مادہ جنسی اعضاء ہیں جبکہ پیلے رنگ میں نر۔ جبکہ سفید میں انہیں گھیرے موجودہ پھول کی پتیوں جیسا سٹرکچر جو شروع کے پھولوں میں پتوں پر مشتمل تھا۔
ایمبرولا جینوم پراجیکٹ پر
http://science.sciencemag.org/content/342/6165/1241089
http://science.sciencemag.org/content/342/6165/1241089
چین میں پہلے پھولدار پودے کی کامیاب تلاش پر بنی ڈاکومنٹری
https://youtu.be/f7ztefVrFnU
https://youtu.be/f7ztefVrFnU
پودوں کی ارتقائی ڈویلپمنٹ بائیولوجی پر
https://en.wikipedia.org/…/Plant_evolutionary_developmental…
https://en.wikipedia.org/…/Plant_evolutionary_developmental…
پودوں کی ارتقائی تاریخ پر
https://en.wikipedia.org/wiki/Evolutionary_history_of_plants
https://en.wikipedia.org/wiki/Evolutionary_history_of_plants
زمین کے شروع کے پودوں کے بارے میں
https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC556298
https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC556298
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں