چھوٹے سکیل پر جاتے جائیں تو دنیا اپنے نئے رنگ میں نظر آتی ہے۔ مائیکروسکوپ سے لی گئی تصاویر پر سب سے پہلے لکھی گئی کتاب مائیکروگرافیا کے بعد ہم اس ٹیکنالوجی میں کہاں تک پہنچ چکے ہیں؟ اس کی جھلک دکھانے کے لئے ساتھ لگی کچھ ویژوئل
پہلی تصویر ایڈز کے وائرس کی
دوسری ہارر وائرس کی۔ یہ بیکٹیریوفیج ہے یعنی بیکٹیریا کو بیمار کر دیتا ہے
تیسری تصویر فلو کے وائرس کی
چوتھی تصویر میں ایک جوں کا انڈا ہے جو سر کے ایک بال سے چمٹا ہوا ہے
ہر تصویر بڑی بنانا بہت ہی محنت طلب اور لمبا کام ہے۔ یہ کیسے کیا جاتا ہے، یہ اب آپ دیکھنے کی کوشش کریں۔ دوسرا سوال ۔ پہلی تین تصاویر کے مقابلے میں جوں کا انڈا کس قدر بڑا ہے، یہ بھی ڈھونڈ کر باقی سب سے شئیر کریں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں