یہ عنوان شاید غیرسنجیدہ لگے لیکن یہ فرانس کی پیرس ڈیڈو یونیورسٹی میں فزکس کی تحقیق کا موضوع تھا۔ نتیجہ: یہ صورتحال پر منحصر ہے۔
اگر بلی کو ایک چھوٹے کنٹینر میں ڈالا جائے تو وہ اس کنٹینر کی شکل اپنا لے گی جو مائع کی خاصیت ہے، جبکہ اگر اس کو اگر پانی بھرے ٹب میں ڈالیں تو یہ اپنا پانی کے ساتھ ملاپ کا ایریا کم سے کم رکھے گی جو ٹھوس کی خاصیت ہے۔
اگر فزکس میں رہیولوجی کو سمجھنا ہو تو بہت ہی مفید ریسرچ پیپر ہے جس کا لنک آخر میں۔ یہ اس طرح کے سینکڑوں سوالات میں سے ایک ہے جو پہلی بار سننے میں اتنے سنجیدہ نہیں لگتے جتنا گہرائی میں جا کر سمجھنے میں۔
اس پیپر کی تفصیل یہاں سے
http://www.rheology.org/…/publicat…/rheology_b/RB2014Jul.pdf
http://www.rheology.org/…/publicat…/rheology_b/RB2014Jul.pdf
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں