آج دنیا میں کچھ قومیں دوسروں سے آگے نظر آتی ہیں لیکن تاریخ میں پیچھے کو نظر ڈال کر دیکھیں تو پتہ لگتا ہے کہ ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں۔ اس لنک میں شئیر کیا جانے والا پچھلے چار ہزار برس میں قوموں پر ہونے والے عروج و زوال کا گراف جان سپارکس نے تیار کیا۔ اس سے پتہ لگتا ہے کہ زمین پر کسی خطے، رنگ یا نسل کی اجارہ داری نہیں۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
بدھ، 5 ستمبر، 2018
Tags
History#
Share This
About Wahara Umbakar
History
لیبلز:
History
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
رابطہ فارم
Post Top Ad
Your Ad Spot
میرے بارے میں
علم کی تحریریں۔ مجھے امید ہے کہ میری یہ کاوش آپ سب کو پسند آئے گی اگر آپ نے میری اس کاوش سے کچھ سیکھا ہو یا آپ کے لئے یہ معلومات نئی ہوں تو اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجیئے گا۔ شکریہ
۔
وہارا امباکر
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں