اپنے علم اور نقطہ نظر کی درستگی پر مکمل اعتماد جہالت کی بڑی نشانیوں میں سے ہے۔ ساتھ دیا گیا ٹیبل کچھ جملوں کا ہے۔ پہلا جملہ پراعتماد سٹیٹ منٹ ہے جبکہ دوسرے میں ساتھ کچھ کنڈیشنز کا اضافہ ہے۔
خود اپنا اور دوسروں کے علم کا اندازہ لگانے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ اس طرح کے جملوں کا سٹرکچر کیسا ہے۔
نفسیات کا علم بالکل واضح نتائج دیتا ہے کہ ہم کس طرح کے جملوں پر یقین کرتے ہیں۔ آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں